ناول خاں سولر انرجی کی بنیاد 2021 میں رکھی گئی۔ ہمارے پاس اعلیٰ کارکردگی کی حامل ایک ٹیم موجود ہے جو کلو واٹ سے لے کر میگاواٹ تک کے پاور سسٹم لگانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
ناول خان سولر انرجی سولشنز کی تجربہ کار ٹیم اور انسٹالرز آپ کے بجلی کے بل میں کمی کو یقینی بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔..
ہم سولر بیٹری سے متعلق آپ کو ماہرانہ رائے دے سکتے ہیں۔ اور آپ کے سولر انرجی سسٹم کے لئے بہترین سولر بیٹری کے انتخاب میں مدد کر سکتے ہیں۔
ہم آپ کو بہترین سولر سسٹم مناسب قیمت میں لگا کر دیں گے۔ آپ ہماری خدمات لینے کے بعد ناول خان سولر انرجی سولشنز کو سولر سسٹم لگوانے کے لئے بہترین کمپنی پائیں گے ۔
ناول خاں سولر انرجی سولشنز کے تربیت یافتہ انسٹالرز کمپنی کا فخر ہیں۔ ہمارے سولر انسٹالرز کسی بھی قسم کا سولر انرجی سسٹم لگانے کی مہارت رکھتے ہیں۔